Services
الســـــلام عليـــــــكم و رحمة و برکاته مدرسہ دین الیسری للبنات یوٹیوب چینل میں خوش آمدید. اس چینل پر آپ کو ان شاء اللّٰــہ الرحمٰن بہت اچھی اور سہی معلومات ملیں گی. ہماری یہی کوشش رہے گی کہ ہم آپ تک جو بھی بات پہنچائیں وہ قرآن اور سنتِ رسول اللّٰــہﷺ کے مطابق ہو. آپ سے گزارش ہے کہ اس سفر میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ علم کی روشنی پھیلتی رہے. اس کے علاوہ بھی اگر آپ کچھ کر سکتے ہیں تو ضرور کیجیئے شکریہ.
مہتممہ اعلی. بنتِ ڈاکٹر گوھر اختر طورو مردان.
عالمہ فاضلہ من وفاق المدارس.
پی ٹی سی:- علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی.
بی ایڈ:- علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی.
ایم اے اردو:- سرحد یونیورسٹی.
ایم اے اسلامیات:- عبدالولی خان یونیورسٹی
Welcome to the YouTube channel of Deen Yussra. You will get very good and correct information on this channel, ان شاء اللّٰــہ الرحمٰن. It will be our effort that whatever we convey to you is in accordance with the Qur'an and the Sunnah of the رسول اللّٰــہﷺ We request you to support us in this journey so that the light of knowledge continues to spread. جزاکم اللّٰــہ خیرا
Get a Quote
This is a Paragraph. Click on "Edit Text" or double click on the text box to start editing the content.




